رد الشمس
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - سورج کے ڈوب جانے کے بعد پلٹ آنے یا دوبارہ نکلنے کا عمل۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - سورج کے ڈوب جانے کے بعد پلٹ آنے یا دوبارہ نکلنے کا عمل۔